Results 1 to 6 of 6

Thread: Kanwaary Ka Khat

  1. #1
    Pia_gee's Avatar
    Pia_gee is offline UrduFunda
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,355
    Thanks
    5,260
    Thanked 6,395 Times in 1,313 Posts
    Time Online
    1 Week 1 Day 26 Minutes 10 Seconds
    Avg. Time Online
    4 Minutes 50 Seconds
    Rep Power
    1565

    Default Kanwaary Ka Khat



    *ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط, دلچسپ لگا شیئر کر رہا ہوں...*

    😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀

    *میرے گھر والو.*

    ************************************************* علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

    میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے، دیگر ضروری احوال یہ ہیں کہ تندرست ہوں.

    بات یہ ہیکہ آپ لوگ سمجھتے نہیں اور میں دن بدن عمر درازوں میں شمار ہوتا جارہا ہوں.
    اب تک لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ آپ شادی کیوں نہیں کرتے، اگلے سال سے لوگ پوچھنا شروع کردیں گے کہ آپ نے شادی کیوں نہیں کی.؟
    مجھے تو یہ الجھن کھائے جارہی ہے کہ ڈھلتی عمر میں بچے پیدا ہوں گے تو انھیں پرورش اور تعلیم و تربیت فراہم کرنا کتنا مشکل ہوگا.
    میرے تعلیمی دور کے کئی ساتھی اگلے سال تک مجھے اپنے بچوں کی شادی میں بلانے والے ہیں، وہ لڑکیاں جن کو کئی بار میں نے اپنی شریک حیات کی شکل میں دیکھا ہے اب ان کے بچوں کو بھی میں ٹیوشن پڑھا رہا ہوں. اور وہ کمبخت مجھے ماموں بھی کہتے ہیں. اور وہ عالیہ تو جان بوجھ کر چھیڑتی ہے اور روز اپنے لڑکے فوزان کو بھیجتے وقت کہتی ہے کہ ماموں سے میرا سلام کہنا.

    اس لئے اس بار میں نے سنجیدگی سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس بار میں شادی کر کے رہوں گا، تو خدارا آپ لوگ لڑکی دیکھئے اور بہت جلدی میں دیکھئے، ورنہ میں خود دیکھ لوں گا اور پھر آپ لوگ وہ سب دیکھیں گے جو دیکھنے کے لائق نہیں ہوگا مگر دیکھنا پڑیگا.

    آپ لوگوں کی آسانی کیلئے میں لڑکی کی کی چند مطلوبہ صفات لکھ کر بھیج رہا ہوں، اگر اسے ملحوظ رکھیں گے تو مجھے بھی خوشی ہوگی، ورنہ ویسے تو ہر جواں سال میں میری بیوی بننے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے.

    *مطلوبہ صفات غور سے پڑھ لیں.*

    1- در حقیقت چاند ہو، اس لئے منہ دھلا کر دیکھا جائے.
    2- سریلی آواز ہو، ڈانٹ سن کر ہارٹ اٹیک آنے کا خطرہ نہ ہو.
    3- باحیا ہو سلیقہ مند ہو، کم از کم دوستوں کے آنے پر چائے وہ خود بنائے.
    4- اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہیلیاں مجھے انکل کہنے لگیں.
    5- اتنی عمر دراز نہ ہو کہ کوئی امی ہی سمجھ بیٹھے.
    6- اتنی گوری نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے دوڑیں.
    7- اتنی کالی بھی نہ ہو کہ افریقہ والے رشتہ دار سمجھیں
    8- قد اتنا چھوٹا نہ ہو کہ کنڈیکٹر کہے کہ بچی کو گود میں اٹھاؤ.
    9- اتنی لمبی بھی نہ ہو کہ غصہ میں چمانٹ مارنے کیلئے سیڑھی لگانا پڑے
    10- اتنی دبلی نہ ہو کہ قحط سالی کا گمان ہو.
    11- اتنی موٹی نہ ہو کہ تین آدمیوں کے کھانے کا وہ ناشتہ کرلے.
    12- اتنی خوش شکل نہ ہو کہ لوگ کہیں " حور کے ساتھ میں لنگور خدا کی بنایی قسمت"
    13 - اتنی بااخلاق نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہوجائیں.
    14 - اتنی کند ذھن نہ ہو کہ لطیفہ سن کر کہے کہ پھر کیا ہوا.
    15 - اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں رکھے.

    بس یہ مختصر سی باتیں میرے دماغ میں آرہی تھیں، باقی سب میں آپ لوگوں پر چھوڑتا ہوں، مگر ایک بات یاد رکھیں کہ جلدی ہونا ضروری ہے ورنہ میں کہیں کنوارا ہی مرحوم نہ ہوجاؤں، اور لوگ کہیں کہ ہزار کوشش کے باوجود بےچارے کی شادی نہ ہوسکی اور اسی غم میں وہ راہیِ ملکِ عدم ہوگیا..

    ** کرے آپ سب بخیر ہوں، سب کو دعا اور سلام* ***

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂


  2. The Following 8 Users Say Thank You to Pia_gee For This Useful Post:

    imran3565378 (21-01-2018), Irfan1397 (24-01-2018), junaidkhan00 (24-01-2018), kashan11 (25-01-2018), Lovelymale (22-01-2018), Sexeria (23-01-2018), shubi (23-01-2018), youngheart (21-01-2018)

  3. #2
    Sexeria's Avatar
    Sexeria is offline Chief Minister
    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Lost Dark Soul
    Age
    26
    Posts
    631
    Thanks
    1,666
    Thanked 3,549 Times in 587 Posts
    Time Online
    5 Days 13 Hours 37 Minutes 33 Seconds
    Avg. Time Online
    12 Minutes 37 Seconds
    Rep Power
    1012

    Default

    hahahaha
    Imraan bhaai chha gaye aap :d
    Yeh zaalim nay Biwi ka naqsha khencha hai ya Shopping ka???
    Jis lehaaz sey iski specificatins btaai hain usko dekh kay loogon nay Khootiaan bhi ander ker laini hain

  4. The Following 3 Users Say Thank You to Sexeria For This Useful Post:

    Irfan1397 (24-01-2018), Pia_gee (23-01-2018), shubi (26-01-2018)

  5. #3
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    N/A
    Posts
    602
    Thanks
    1,350
    Thanked 1,081 Times in 415 Posts
    Time Online
    2 Weeks 2 Days 19 Hours 3 Minutes 16 Seconds
    Avg. Time Online
    22 Minutes 44 Seconds
    Rep Power
    109

    Default

    Bohat kho0b hahahaha
    [size=18pt]
    http://urdufunda.win/members/imran3565378.html
    [email protected]=wafadar (female) dost ki talash
    [/size]

  6. The Following User Says Thank You to imran3565378 For This Useful Post:

    Pia_gee (23-01-2018)

  7. #4
    shubi's Avatar
    shubi is offline VVIP
    Join Date
    Jun 2017
    Location
    Multan, Punjab, Pakistan
    Age
    31
    Posts
    238
    Thanks
    1,054
    Thanked 142 Times in 96 Posts
    Time Online
    1 Day 11 Hours 35 Minutes 40 Seconds
    Avg. Time Online
    5 Minutes 26 Seconds
    Rep Power
    26

    Default

    Awesome...



    Hahahahahahahahahah

  8. #5
    chhota_kala is offline Aam log
    Join Date
    Jan 2018
    Age
    42
    Posts
    6
    Thanks
    79
    Thanked 4 Times in 3 Posts
    Time Online
    7 Hours 37 Minutes 55 Seconds
    Avg. Time Online
    2 Minutes 31 Seconds
    Rep Power
    2

    Default




  9. #6
    Pia_gee's Avatar
    Pia_gee is offline UrduFunda
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,355
    Thanks
    5,260
    Thanked 6,395 Times in 1,313 Posts
    Time Online
    1 Week 1 Day 26 Minutes 10 Seconds
    Avg. Time Online
    4 Minutes 50 Seconds
    Rep Power
    1565

    Default

    Shukriya dosto..thread pasnd krny ka.

  10. The Following User Says Thank You to Pia_gee For This Useful Post:

    shubi (26-01-2018)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •