Page 34 of 37 FirstFirst ... 243031323334353637 LastLast
Results 331 to 340 of 370

Thread: عالیہ شریف بدمعاش

  1. #331
    Join Date
    Dec 2016
    Age
    36
    Posts
    353
    Thanks
    166
    Thanked 615 Times in 300 Posts
    Time Online
    6 Days 21 Hours 14 Minutes 46 Seconds
    Avg. Time Online
    25 Minutes 23 Seconds
    Rep Power
    43

    Default

    [QUOTE=hardwood;565785][CENTER][COLOR="#0000CD"][B][SIZE=6]
    قسط نمبر 22
    آئی لو رائیڈنگ[
    -----
    خان چاچا اور عامر کو کیا سزا ملی؟ کیا جنید کبھی دوبارہ شازی سے مل پائے گا؟
    انیلا اور علینہ کا ٹکرائو کب اور کہاں ہو گا؟ ڈیوڈ اور انیلا کا افیئر کب تک چلے گا؟
    نیلی آنکھوں والی لڑکی کون تھی؟
    ان سب سوالوں کا جواب پڑھنے کے لیے کہانی پڑھتے رہیے۔

    Hardwood G

    One thing I forgot to answer about this update, This looked weird to me because a Pakistani girl feeling shy to shake hands with a stranger and tells him


    ڈیوڈ نے انیلا سے ہاتھ ملانے کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا۔ انیلا حیرانگی سے اسے دیکھ رہی تھی۔

    انیلا: سوری لیکن میں جس ملک سے ہوں ادھر لڑکوں سے ہاتھ نہیں ملاتے۔

    Then suddenly she gets so excited that she decides to go for a ride on bike and let that stranger fu*k her during the ride and that too on the streets????

    AT this point, I mentioned


    But who cares as long as the readers acknowledge the plot and I had already admitted that you have a better hand on the pulse of your readers.

    We are lovebirds Hardwood G and very sincere friends also. Friends don't feel shy to share their thoughts. right? I never meant to be a critic but I also wanted to share how I felt about this update.

    Baby!! I am really sorry if you found my comments discouraging OR meaningless. I'll try not to repeat this type of thought sharing on your updates.

    Love you sweetie

  2. The Following 4 Users Say Thank You to ShaziAlee For This Useful Post:

    abba (26-12-2017), anjumshahzad (01-01-2018), Fathr of Fun (28-12-2017), hardwood (26-12-2017)

  3. #332
    Join Date
    Nov 2017
    Location
    Home
    Posts
    195
    Thanks
    222
    Thanked 692 Times in 167 Posts
    Time Online
    2 Days 9 Hours 14 Minutes 45 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    61

    Default

    Shazi G Posted (Baby!! I am really sorry if you found my comments discouraging OR meaningless. I'll try not to repeat this type of thought sharing on your updates.)

    Your comments and *DISCOURAGING*? I always look for your comments. You should not try to *NOT* repeat this type of thought sharing. I love your comments. I *JUST* said that you did not *LIKE* and *PRESS THANKS* on my update. *FEELING SAD*.

    You know I love you with your comments.

    Hardwood

  4. The Following 2 Users Say Thank You to hardwood For This Useful Post:

    anjumshahzad (01-01-2018), ShaziAlee (27-12-2017)

  5. #333
    Join Date
    Nov 2017
    Location
    Home
    Posts
    195
    Thanks
    222
    Thanked 692 Times in 167 Posts
    Time Online
    2 Days 9 Hours 14 Minutes 45 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    61

    Default

    Shazi G posted (Do you really doubt on my intentions? *smiles*)

    hummm. I can not doubt your *CRUEL* intentions. I love you baby. I care about you. I care more about your pulse.

    I wanna feel your *HEARTBEAT*.

    With Love

    Hardwood

  6. The Following 4 Users Say Thank You to hardwood For This Useful Post:

    abkhan_70 (27-12-2017), anjumshahzad (01-01-2018), ShaziAlee (27-12-2017), suhail502 (28-12-2017)

  7. #334
    Mazharrocket is offline Aam log
    Join Date
    Dec 2017
    Age
    22
    Posts
    1
    Thanks
    0
    Thanked 4 Times in 1 Post
    Time Online
    4 Hours 43 Minutes 43 Seconds
    Avg. Time Online
    10 Minutes 42 Seconds
    Rep Power
    0

    Default

    Update kahan hai

  8. The Following 4 Users Say Thank You to Mazharrocket For This Useful Post:

    abkhan_70 (27-12-2017), anjumshahzad (01-01-2018), hardwood (27-12-2017), suhail502 (28-12-2017)

  9. #335
    Zat Mania is offline Aam log
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    18
    Thanks
    0
    Thanked 31 Times in 13 Posts
    Time Online
    21 Hours 20 Minutes 10 Seconds
    Avg. Time Online
    34 Seconds
    Rep Power
    9

    Default

    اوہ جماب والا اپڈیٹ بھی دینی ہے یا نہین؟؟

  10. The Following User Says Thank You to Zat Mania For This Useful Post:

    anjumshahzad (01-01-2018)

  11. #336
    Love Donor is offline Aam log
    Join Date
    Nov 2015
    Age
    23
    Posts
    1
    Thanks
    3
    Thanked 2 Times in 1 Post
    Time Online
    1 Day 20 Hours 21 Minutes 14 Seconds
    Avg. Time Online
    3 Minutes 23 Seconds
    Rep Power
    0

    Default

    awesome . .
    unt aay bhaii . .
    Bahot arsay bad es tarha ki story parnay ko mile . .
    Fabulistic

  12. The Following 2 Users Say Thank You to Love Donor For This Useful Post:

    anjumshahzad (30-12-2017), hardwood (29-12-2017)

  13. #337
    Join Date
    Nov 2017
    Location
    Home
    Posts
    195
    Thanks
    222
    Thanked 692 Times in 167 Posts
    Time Online
    2 Days 9 Hours 14 Minutes 45 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 39 Seconds
    Rep Power
    61

    Default


    قسط نمبر 23
    سائیکالوجی اور ایم بی بی ایس

    لائن آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی تھی۔ کائونٹر والا مارکس پوچھ کر اور پیسے لے کر فارم دیتا جا رہا تھا۔ شازی سے آگے کھڑی نیلی آنکھوں والی لڑکی کی باری آ چکی تھی۔ کائونٹر والے شخص نے اس لڑکی سے مارکس پوچھے تو شازی حيران رہ گئی۔ یہ وہی لڑکی تھی جس نے شہر میں ٹاپ کیا تھا۔ بلاشبہ نقاب میں وہ نیلی آنکھوں والی لڑکی عالیہ ہی تھی۔

    شازی بڑے غور سے اس ذہین لڑکی کو دیکھ رہی تھی جس نے سرکاری کالج میں ہونے کے باوجود شہر میں ٹاپ کیا تھا۔ شازی نہ چاہتے ہوئے بھی اس کی باتیں سننے لگی۔ کائونٹر والے نے اس سے پہلے آپشن پوچھی تو اس نے سائیکالوجی کہہ دیا۔ یہ سن کر شازی کا منہ بن گیا کہ یہ لڑکی جس نے ٹاپ کیا ہے ایم بی بی ایس کی جگہ سائیکالوجی کرنے جا رہی ہے۔

    عالیہ نے کاونٹر والے سے فارمز کے پیسے پوچھے تو وہ بولا سائیکالوجی میں آپ جنتے مارکس ہوں تو فارم کی کوئی فیس نہیں ہوتی۔ عالیہ کو یہ سن کر یقین نہیں آیا تھا۔ خوشی سی اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے۔ اس نے کائونٹر والے سر فارمز لیے اور لائن سے سائیڈ پر کھڑی ہو کر فارمز کو دیکھنے لگی کی واقعی وہ اصلی بھی ہیں یا نہیں۔

    شازی نے جلدی جلدی اپنے فارمز لیے اور عالیہ کی طرف جانے لگی۔ وہ عالیہ سے بات کرنا چاہتی تھی۔ اسے پہلی ہی نگاہ میں یہ لڑکی اچھی لگی تھی۔

    شازی: ایکس کیوز می
    عالیہ حیرت سے: جی
    شازی: آپکا نام عالیہ ہے؟
    عالیہ: جی مگر آپکو کیسے پتا؟
    شازی: شہر میں کس کو آپکا نام نہیں پتا۔ آپ نے پورے شہر میں ٹاپ کیا ہے۔ ویسے آپ نے کس ڈسپلن میں ایڈمیشن لینا ہے؟
    عالیہ: جی میں سائیکالوجی چُوز کر رہی ہوں۔
    شازی: اتنے مارکس کے ساتھ آپ ایم بی بی ایس کیوں نہیں کر لیتی ہیں؟
    عالیہ: ایم بی بی ایس تھوڑا سا مہنگا ہے اور ٹائم بھی پانچ سال لگتے ہیں۔
    شازی: اتنا بھی مہنگا نہیں ہے۔
    عالیہ: آپ شاید اس سفید گاڑی میں آئی ہیں؟
    شازی: جی جی
    عالیہ: پھر آپکو مہنگے سستے کی سمجھ نہیں آئے گی۔ میں دو سال کی ڈگری کر کے اپنے گھر والوں کو سپورٹ کرنا چاہتی ہوں۔
    شازی: او۔ ویسے سائیکالوجی اور ایم بی بی ایس کی کچھ کلاسز اکھٹی ہوتی ہیں۔ شاید ہماری ملاقات ہو جائے۔ مجھے شازیہ کہتے ہیں۔
    عالیہ: جی آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ اب میں چلتی ہوں۔

    یہ کہہ کر عالیہ جانے لگی۔ شازی اسے جاتا ہوا دیکھ رہی تھی۔ پھر اس نے کندھے اچکائے اور اپنی گاڑی کی طرف بڑھنے لگی۔

    عالیہ بہت ہی خوش تھی۔ اسے فارم فری میں مل گئے تھے۔ اس نے تو یہ سوچا بھی نہیں تھا۔ اس نے گھر جا کر پیسے اپنے بابا کو واپس کر دیے ک فارم فری میں مل گئے ہیں آپ نے جس سے بھی لیے ہیں واپس کر دیں۔ یہ سن کر اسکے بابا نے عالیہ کو اپنے سینے سے لگا لیا۔ انہوں نے وہ پیسے واپس تو نہ کیے بلکہ تھوڑی دیر کے بعد جا کہ مٹھائی لے آئے۔ وہ اپنی بیٹی کے لیے بہت ہی خوش تھے۔

    عالیہ رات کو بیٹھ کر فارم فل کرنا شروع ہو گئی۔ اس نے سکالرشپ والی آپشن پر ٹِک کر دیا اور سارا فارم فل کر لیا۔ اس نے آخری دن کا انتظار نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کل ہی جا کر فارم جمع کروانے کا سوچ لیا۔ میرٹ لیسٹ ایک مہینے کے بعد لگنی تھی۔

    عالیہ صبح فارم جمع کروانے کے لیے لائن میں لگی ہوئی تھی۔ ایک لائن لڑکیوں کی تھی اور ایک لائن لڑکوں کو۔ موسم بڑا خوشگوار تھا۔ آسمان پر ہلکے ہلکے بادل منڈلا رہے تھے۔ ہوا آج تھوڑی تیز چل رہی تھی۔ عالیہ ایک ہاتھ میں فارمز پکڑے کھڑی تھی۔ اچانک ہوا کی وجہ سے فارم عالیہ کے ہاتھ سے چھوٹا اور ہوا سے اڑنے لگا۔

    عالیہ اپنے پیپر کے پیچھے بھاگی۔ اچانک کسی لڑکے نے جھک کر وہ پیپر اٹھا لیا۔ اس نے کالے چشمے پہنے ہوئے تھے۔ اس نے ایک نظر عالیہ کی طرف دیکھا۔ نقاب میں اسکی آنکھیں بہت ہی اچھی لگ رہی تھیں۔ لڑکے نے فارم واپس کرنے کی بجائے پڑھنا شروع کر دیا

    لڑکا: ہوں فرسٹ آپشن سائیکالوجی
    عالیہ: ایکس کیوزمی یہ میرا فارم ہے۔
    لڑکا: اگر میرے ہاتھ میں ہے تو آپکا کیسے ہوا یہ فارم۔
    عالیہ: وہ یہ گِر گیا تھا مجھ سے۔
    لڑکا: ہوں تو آپ اپنا فارم بھی نہیں سنبھال سکتی ہیں۔ سائیکالونی کیا خاک پڑھنی ہے۔ مارکس----

    اس سے پہلے کے وہ لڑکا اور پڑھتا عالیہ نے آگے بڑھ کر اس سے فارم چھین لیا۔

    عالیہ: کیا آپکو تمیز نہیں ہے۔ کسی کا فارم نہیں پڑھتے۔
    لڑکا: آپ مجھے تمیز سکھائیں گی؟ مجھے

    اچانک ایک لڑکا مڑا اور بولا

    یار جلال جانے دو۔ ایک تو تم خوامخواہ ہر چھوٹی چھوٹی بات پر جلال کھانے لگتے ہو۔
    جلال: اور تم نے مجھے جلال کھانے سے روکنا ہوتا ہے عادل۔

    عالیہ نے ان دونوں کو آپس میں بات کرتے دیکھا تو اسے موقعِ غنیمت جانتے ہوئے وہاں سے کھسکنے لگی۔ اچانک جلال بولا

    جلال: او تمیز سکھانے والی میڈم۔ تھینک یو ہی بول دو
    عالیہ گھبرا کر: شش شکریہ۔

    عالیہ اپنے آپکو برا بھلا کہتے ہوئے فارم جمع کروانا شروع ہو گئی۔ اسے اپنے اوپر غصہ آ رہا تھا کہ اس سے فارم چھوٹا کیوں۔ جلد ہی اسکی باری آ گئی اور وہ فارم جمع کروانے لگی۔ عالیہ کی لکھائی بڑی اچھی تھی۔ فارم جمع کرنے والا بھی اسکی لکھائی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکا تھا۔ عالیہ فارم جمع کروانے کے بعد گھر لوٹ گئی۔

    ایک مہینے کے بعد یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر میرٹ لسٹ لگا دی گئی تھی۔ عالیہ میرٹ لسٹ دیکھنے کے لیے وہاں پر موجود تھی۔ نوٹس بورڈ کے اردگرد بہت رش تھی۔ اچانک اسے شازی نوٹس بورڈ دیکھ کر واپس آتی نظر آئی۔ عالیہ نے شازی کو پہچان لیا تھا۔

    عالیہ: ہائے
    شازی: عالیہ تم۔۔ کیسی ہو؟
    عالیہ: میں ٹھیک ہوں۔ سوری مجھے آپکا نام بھول گیا ہے۔
    شازی مسکراتے ہوئے: مجھے شازیہ کہتے ہیں۔ ویسے سب دوست مجھے شازی کہتے ہیں تو آپ مجھے شازی کہہ سکتی ہیں۔
    عالیہ: تھینکس شازی۔ کیا بنا آپکے ایڈمیشن کا؟
    شازی: میرا ایم بی بی ایس میں ہو گیا ہے۔
    عالیہ: پتا نہیں میرا کیا بنے گا۔
    شازی: ار ے پریشان نہ ہو ہو جائے گا ایڈمشن۔ اچھا سوری یار مجھے ذرا جلدی ہے۔ امید ہے یونیورسٹی میں ملاقات ہو گی۔

    یہ کہہ کر شازی وہاں سے جانے لگی۔ عالیہ آہستہ آہستہ نوٹس بورڈ کی طرف آگے بڑھ رہی تھی۔ آگے والے امیدوار لسٹ دیکھ کر نکلتے تو جگہ بنتی اور پچھلے لوگ آگے جاتے۔ تھوڑی دیر کے بعد عالیہ نوٹس بورڈ کے سامنے کھڑی لسٹ دیکھ رہی تھی۔ عالیہ کا دل دھک دھک کر رہا تھا۔ وہ لسٹ کو آخر سے دیکھ رہی تھی۔ اسے اپنا نام نظر نہیں آ رہا تھا۔ جوں جوں وہ اوپر جا رہی تھی اسکی دل کی دھڑکن بے قابو ہو رہی تھی۔

    اچانک عالیہ کو پیچھے سے جانی پہچانی آواز سنائی دی۔ عالیہ کا قد چھوٹا تھا تو کوئی اسکے سر کے اوپر سے لسٹ دیکھ رہا تھا۔

    عادل: یار جلال لسٹ کے ٹاپ پر تو کسی لڑکی کا نام ہے۔ تم لڑکی تو نہیں ہو گئے کیا۔ ہاہاہا
    جلال: وہاٹ؟ او میرا نام دوسرے نمبر پر ہے۔ آئی کین ناٹ بی لِیو اٹ۔
    عادل: یار چٹکی کاٹ کر دیکھ لو۔ خواب نہیں ہے۔ لڑکی کا نام ہی ہے ٹاپ پر
    جلال جنجھلا کر: لڑکی ادھر اوپر ہو سکتی ہے لیکن جتنا بھی اوپر ہو لے آنا تو اس نے نیچے ہی ہے نا۔
    عادل: یار تو تو غصہ ہی کر گیا ہے؟
    جلال: نہ یار میں سچ کہہ رہا ہوں۔ لڑکی ادھر کہیں بھی آ جائے اسکے نصیب میں دیکھنا تو چھت اور پنکھا ہی لکھا ہے نا۔
    عادل: یہ جو لڑکی ہے نا ٹاپ پر۔۔۔ کیا نام ہے ۔۔۔عالیہ یہ تو تمہارے نیچے نہیں آنے والی۔
    جلال: یہ تو وقت ہی بتائےگا کہ اسکی ٹانگیں کب اٹھتی ہیں۔

    عالیہ کو اپنا نام سن کر جٹھکا لگا تھا۔ اسکا نام لسٹ کی ٹاپ پر تھا۔ ان لڑکوں کی گفتگو سن کر اس کے بدن میں غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔ وہ اچانک سے مڑی اور غصے سے وہاں سے نکلتی چلی گئی۔ لڑکی کو اسطرح غصے سے جاتے دیکھ کر عادل بولا

    عادل: اس نے کہیں ہماری آواز سن تو نہیں لی؟
    جلال: اس سے زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ یہ کہیں عالیہ ہی تو نہیں ہے؟
    عادل: لگتا تو نہیں ہے
    جلال: وہ کیوں؟
    عادل: اس لڑکی کی آنکھیں بہت ہی خوبصورت ہیں۔ خود بھی خوبصورت ہو گی۔
    جلال: تو؟
    عادل: خوبصورتی اور ذہانت عموماً اکھٹے نہیں پائے جاتے
    جلال: اور اگر ہوں تو؟
    عادل: تباہی۔ تباہی ہوتے ہیں پھر۔
    جلال: یار میری دعا ہے کہ یہ عالیہ نہ ہو۔ ورنہ مذاق مہنگا پڑ جائے گا۔
    عادل: دیکھو کیا ہوتا ہے۔ یہ تو کلاس میں ہی پتا چلے گا۔

    یہ کہہ کر دونوں مذاق کرتے ہوئے یونیورسٹی سے نکلتے چلے گئے۔

    ---

    خان چاچا اور عامر کو کیا سزا ملی؟ کیا جنید کبھی دوبارہ شازی سے مل پائے گا؟
    انیلا اور علینہ کا ٹکرائو کب اور کہاں ہو گا؟ ڈیوڈ اور انیلا کا افیئر کب تک چلے گا؟
    کیا عالیہ اور جلال کی آپس میں بن پائے گی؟
    ان سب سوالوں کا جواب پڑھنے کے لیے کہانی پڑھتے رہیے
    Last edited by Irfan1397; 30-12-2017 at 06:37 AM.

  14. The Following 10 Users Say Thank You to hardwood For This Useful Post:

    abkhan_70 (30-12-2017), anjumshahzad (30-12-2017), farhan9090 (30-12-2017), Irfan1397 (30-12-2017), jerryplay100 (07-01-2018), MAMONAKHAN (31-12-2017), piyaamoon (30-12-2017), ShaziAlee (30-12-2017), tabassum707 (30-12-2017), teno ki? (14-01-2018)

  15. #338
    tabassum707's Avatar
    tabassum707 is offline Premium Member
    Join Date
    Mar 2010
    Age
    32
    Posts
    217
    Thanks
    353
    Thanked 339 Times in 133 Posts
    Time Online
    2 Weeks 4 Days 5 Hours 37 Minutes 55 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 55 Seconds
    Rep Power
    30

    Default

    دوبارہ شازی سے مل پائے گا؟
    انیلا اور علینہ کا ٹکرائو کب اور کہاں ہو گا؟ ڈیوڈ اور انیلا کا افیئر کب تک چلے گا؟
    کیا عالیہ اور جلال کی آپس میں بن پائے گی؟ان سب سوالوں کا جواب پڑھنے کے

    Parhty Raheen khawateen Digest ki saab saay maqbool 3 Aurteen 3 Kahaniya.

  16. The Following 3 Users Say Thank You to tabassum707 For This Useful Post:

    anjumshahzad (30-12-2017), hardwood (30-12-2017), ShaziAlee (30-12-2017)

  17. #339
    Join Date
    Dec 2016
    Age
    36
    Posts
    353
    Thanks
    166
    Thanked 615 Times in 300 Posts
    Time Online
    6 Days 21 Hours 14 Minutes 46 Seconds
    Avg. Time Online
    25 Minutes 23 Seconds
    Rep Power
    43

    Default

    [QUOTE=hardwood;566180]
    قسط نمبر 23
    سائیکالوجی اور ایم بی بی ایس

    Hardwood G.
    Thank you for joining us back. The update is beautiful and looks like we are going to read some more interesting updates. Your writing skills are exceptionally well. I am sure these skills are God gifted.
    Thank you again for your time and efforts. Shazi

  18. The Following 3 Users Say Thank You to ShaziAlee For This Useful Post:

    anjumshahzad (30-12-2017), hardwood (30-12-2017), tabassum707 (30-12-2017)

  19. #340
    Irfan1397's Avatar
    Irfan1397 is offline super moderator
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    7,501
    Thanks
    26,079
    Thanked 38,241 Times in 7,300 Posts
    Time Online
    1 Month 2 Weeks 3 Hours 24 Minutes 52 Seconds
    Avg. Time Online
    28 Minutes 51 Seconds
    Rep Power
    3126

    Default


    سب سے پہلے ویلکم بیک ۔ اچھی اپڈیٹ رہی ۔ مزید کا انتظار رہے گا ۔

  20. The Following 4 Users Say Thank You to Irfan1397 For This Useful Post:

    anjumshahzad (30-12-2017), hardwood (30-12-2017), lastzaib (30-12-2017), saarban (30-12-2017)

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •