Page 6 of 6 FirstFirst ... 23456
Results 51 to 58 of 58

Thread: محبت روٹھ جاتی ہے

  1. #51
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,818
    Thanks
    3,744
    Thanked 5,838 Times in 1,716 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 3 Days 17 Hours 13 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1448

    Default

    خواب ٹوٹ جاتے ہیں​
    بھیڑ میں زمانے کی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں​
    دوست دار لہجوں میں سلوٹیں سی پڑتی ہیں​
    اک ذرا سی رنجش سی​
    شک کی زرد ٹہنی پر پھول بدگمانی کے ​
    اس طرح سے کھلتے ہیں​
    زندگی سے پیارے بھی​
    اجنبی سے لگتے ہیں
    غیر بن کے ملتے ہیں​
    عمر بھر کی چاہت کو آسرا نہیں ملتا​
    دشتِ بے یقینی میں راستہ نہیں ملتا​

    خاموشی کے وقفوں میں​
    بات ٹوٹ جاتی ہےاور سرا نہیں ملتا​
    معذرت کے لفظوں کو روشنی نہیں ملتی​
    لذتِ پزیرائی پھر کبھی نہیں ملتی​
    پھول رنگ وعدوں کی منزلیں سکڑتی ہیں​
    راہ مڑنے لگتی ہے​
    بےرخی کے گارے سے
    بے دلی کی مٹی سے​
    فاصلے کی اینٹوں سے اینٹ جڑنے لگتی ہے ​

    خاک اڑنے لگتی ہے​
    خوب ٹوٹ جاتے ہیں​
    واہموں کے سائے سے
    عمر بھر کی محنت کو​
    پل میں لُوٹ جاتے ہیں​

    اک ذرا سی رنجش سے​
    ساتھ ٹوٹ جاتے ہیں​
    بھیڑ میں زمانے کی​
    ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں

  2. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (19-02-2017), Sexeria (08-03-2017)

  3. #52
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    808
    Thanks
    3,027
    Thanked 2,538 Times in 769 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    8 Minutes
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by youngheart View Post
    خواب ٹوٹ جاتے ہیں​
    بھیڑ میں زمانے کی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں​
    دوست دار لہجوں میں سلوٹیں سی پڑتی ہیں​
    اک ذرا سی رنجش سی​
    شک کی زرد ٹہنی پر پھول بدگمانی کے ​
    اس طرح سے کھلتے ہیں​
    زندگی سے پیارے بھی​
    اجنبی سے لگتے ہیں
    غیر بن کے ملتے ہیں​
    عمر بھر کی چاہت کو آسرا نہیں ملتا​
    دشتِ بے یقینی میں راستہ نہیں ملتا​

    خاموشی کے وقفوں میں​
    بات ٹوٹ جاتی ہےاور سرا نہیں ملتا​
    معذرت کے لفظوں کو روشنی نہیں ملتی​
    لذتِ پزیرائی پھر کبھی نہیں ملتی​
    پھول رنگ وعدوں کی منزلیں سکڑتی ہیں​
    راہ مڑنے لگتی ہے​
    بےرخی کے گارے سے
    بے دلی کی مٹی سے​
    فاصلے کی اینٹوں سے اینٹ جڑنے لگتی ہے ​

    خاک اڑنے لگتی ہے​
    خوب ٹوٹ جاتے ہیں​
    واہموں کے سائے سے
    عمر بھر کی محنت کو​
    پل میں لُوٹ جاتے ہیں​

    اک ذرا سی رنجش سے​
    ساتھ ٹوٹ جاتے ہیں​
    بھیڑ میں زمانے کی​
    ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں


    بہت اعلی۔۔۔۔۔ بہت زبردست ۔۔۔۔۔ ہے دنوں کے بعد اس
    تھریڈ کی قسمت چمکی مگر کیا خوب چمکی ۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔۔۔ بہترین اور سب سے
    زیادہ ہارٹ ٹچنگ ۔۔۔۔۔۔ یہ سب سے لاسٹ والا۔۔۔۔۔ اف
    کیا کہنے اس کے تو۔۔۔۔۔۔ سچ دل کچھ ٹچی سا ہوگیا۔۔۔۔۔
    بہت اچھا جناب۔۔۔۔۔۔ شئیرنگ بہت اچھی تھی۔۔۔۔
    Last edited by asiminf; 20-02-2017 at 04:33 AM.

  4. The Following 2 Users Say Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    Sexeria (08-03-2017), youngheart (19-02-2017)

  5. #53
    WickedJoker is offline Aam log
    Join Date
    Jan 2017
    Age
    28
    Posts
    16
    Thanks
    647
    Thanked 23 Times in 13 Posts
    Time Online
    2 Hours 35 Minutes 33 Seconds
    Avg. Time Online
    17 Seconds
    Rep Power
    4

    Default

    bohhhhhhhtt hi zabardast bhaai jee. dil koo lagi ahai aap ki posted poetry. Thainks

  6. The Following User Says Thank You to WickedJoker For This Useful Post:

    Sexeria (08-03-2017)

  7. #54
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,818
    Thanks
    3,744
    Thanked 5,838 Times in 1,716 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 3 Days 17 Hours 13 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1448

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    بہت اعلی۔۔۔۔۔ بہت زبردست ۔۔۔۔۔ ہے دنوں کے بعد اس
    تھریڈ کی قسمت چمکی مگر کیا خوب چمکی ۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔۔۔ بہترین اور سب سے
    زیادہ ہارٹ ٹچنگ ۔۔۔۔۔۔ یہ سب سے لاسٹ والا۔۔۔۔۔ اف
    کیا کہنے اس کے تو۔۔۔۔۔۔ سچ دل کچھ ٹچی سا ہوگیا۔۔۔۔۔
    بہت اچھا جناب۔۔۔۔۔۔ شئیرنگ بہت اچھی تھی۔۔۔۔

    ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ شاعری کو پسند کرنے کا
    شاعری کی کولیکشن تو میرے پاس خاصی ہے
    بس یہ سوچتا ہے سیکس فورم پر اس طرح کی شاعری پر کم ہی کوئی دلچسپی لیتا ہے
    آپ کو پسند آجاتی ہے تو یہ آپ کی ذرّہ نوازی ہے
    اسی خوشی میں ایک اور نظم پیش خدمت ہے گذشتہ ویلنٹائن کے نام

    مجھے یومِ محبت پر
    تمہیں کچھ بھی نہیں دینا
    یہ تاکیدِ محبت ہے
    کہ تجدیدِ محبت ہے
    مگر جو کچھ بھی ہے
    جاناں
    یہ توحیدِ محبت ہے
    سو توحیدِ محبت میں
    بچھڑنے کا کبھی دھڑکا نہیں ہوتا
    بجز چاہت کسی دل میں
    کوئی جذبہ نہیں ہوتا
    کبھی تاکید یا تجدید کی نوبت نہیں آتی
    کوئی کاغذ، کوئی خط، پھول یا تحفہ نہیں ہوتا
    مری آنکھوں میں جتنے
    رنگ ہیں ان سب میں چاہت ہے
    مرے ہونٹوں پہ جتنے لفظ ہیں
    ان میں عقیدت ہے
    تمہیں معلوم ہے
    چاہت تو اک ایسی حقیقت ہے
    جسے لفظوں، خطوں، پھولوں، کتابوں کی ضرورت ہی نہیں ہوتی
    جہاں دل سے نکل کر بات
    خود دل تک پہنچتی ہے
    جہاں آنکھوں سے نکلے اشک
    خود اظہار کرتے ہیں
    کہ ہم کس حال میں ہیں
    اور کتنا پیار کرتے ہیں
    سو اے جانِ غزل دیکھو
    مری آنکھیں، دھڑکتا دل
    اور اس میں موجزن جذبے
    مری چاہت کا تحفہ ہیں
    مری چاہت سے سب تحفے
    تمہارے پاس ہیں جاناں
    مجھے یومِ محبت پر
    تمہیں کچھ بھی نہیں دینا

  8. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (19-02-2017), Sexeria (08-03-2017)

  9. #55
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,818
    Thanks
    3,744
    Thanked 5,838 Times in 1,716 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 3 Days 17 Hours 13 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1448

    Default

    سنو جاناں

    سنو جاناں
    محبت رُت میں لازم ہے
    بہت عجلت میں یا تاخیر سے
    وہ مرحلہ آئے
    کوئی بے درد ہوجائے
    محبت کی تمازت سے
    بہت بھرپور سا لہجہ
    اچانک سرد ہوجائے
    گلابی رت کی چنچل
    اوڑھنی بھی زرد ہوجائے
    تو ایسے موڑ پر ڈرنا نہیں، رکنا نہیں، گھبرا نہیں جانا
    غضب ڈھاتی ہوئی
    سفاک موجوں سے
    کسی بھی سرخ طوفاں سے
    بہت نازک سی، بے پتوار
    دل کی ناؤ کو اس پل
    ہمیں دوچار کرنا ہے
    ہمارا عہد ہے خود سے
    کسی قیمت پہ بھی ہم کو
    سمندر پار کرنا ہے

  10. The Following 2 Users Say Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (08-03-2017), Sexeria (08-03-2017)

  11. #56
    Khushi25's Avatar
    Khushi25 is offline Governor
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    808
    Thanks
    3,027
    Thanked 2,538 Times in 769 Posts
    Time Online
    6 Days 16 Hours 46 Minutes 27 Seconds
    Avg. Time Online
    8 Minutes
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by youngheart View Post
    سنو جاناں

    سنو جاناں
    محبت رُت میں لازم ہے
    بہت عجلت میں یا تاخیر سے
    وہ مرحلہ آئے
    کوئی بے درد ہوجائے
    محبت کی تمازت سے
    بہت بھرپور سا لہجہ
    اچانک سرد ہوجائے
    گلابی رت کی چنچل
    اوڑھنی بھی زرد ہوجائے
    تو ایسے موڑ پر ڈرنا نہیں، رکنا نہیں، گھبرا نہیں جانا
    غضب ڈھاتی ہوئی
    سفاک موجوں سے
    کسی بھی سرخ طوفاں سے
    بہت نازک سی، بے پتوار
    دل کی ناؤ کو اس پل
    ہمیں دوچار کرنا ہے
    ہمارا عہد ہے خود سے
    کسی قیمت پہ بھی ہم کو
    سمندر پار کرنا ہے
    ہمیشہ کی طرح بہت اچھا کلیکشن ۔۔۔۔۔۔
    ہمارا عہد ہے خود سے
    کسی بھی قیمت پہ بھی خود سے
    یہ سمندر پار کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    بہت زبردست ۔۔۔۔۔۔ بہت مشکل عہد ۔۔۔۔۔

  12. The Following User Says Thank You to Khushi25 For This Useful Post:

    youngheart (09-03-2017)

  13. #57
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,818
    Thanks
    3,744
    Thanked 5,838 Times in 1,716 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 3 Days 17 Hours 13 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1448

    Default

    کیسے بتاؤں میں تمہیں

    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو

    کیسے بتاؤں

    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو

    تم دھڑکنوں کو گیت ہو
    جیون کا تم سنگیت ہو
    تم زندگی، تم بندگی
    تم روشنی، تم تازگی
    تم ہر خوشی، تم پیار ہو
    تم پریت ہو، من میت ہو

    آنکھوں میں تم، یادوں میں تم
    سانسوں میں تم، آہوں میں تم
    نیندوں میں تم، خوابوں میں تم
    تم ہو میری ہر بات میں
    تم ہو میرے دن رات میں
    تم صبح میں، تم شام میں
    تم سوچ میں، تم کام میں
    میرے لیے پانا بھی تم
    میرے لیے کھونا بھی تم
    میرے لیے ہنسنا بھی تم
    میرے ے رونا بھی تم
    اور جاگنا سونا بھی تم
    جاؤں کہیں، دیکھوں کہیں
    تم ہو وہاں، تم ہو وہیں
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    تم بن تو میں کچھ بھی نہیں

    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو

    یہ جو تمہارا روپ ہے
    یہ زندگی کی دھوپ ہے
    چندن سے ترشا ہے بدن
    بہتی ہے اس میں اک اگن
    یہ شوخیاں، یہ مستیاں
    تم کو ہواؤں سے ملیں
    زلفیں گھٹاؤں سے ملیں
    ہونٹوں پہ کلیاں کھل گئیں
    آنکھوں کو جھیلیں مل گئیں
    چہرے پہ سمٹی تازگی
    آواز میں ہے راگنی
    شیشے کے جیسا انگ ہے
    پھولوں کے جیسا رنگ ہے
    ندیوں کے جیسی چال ہے
    کیا حسن ہے کیا حال ہے
    یہ جسم کی رنگینیاں
    جیسے ہزاروں تتلیاں
    بانہوں کی یہ گولائیاں
    آنچل میں یہ پرچھائیاں
    یہ نگریاں ہیں خواب کی
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    حالت دلِ بے تاب کی
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو

    کیسے بتاؤں

    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم دھرم ہو
    میرے لیے ایمان ہو
    تم ہی عبادت ہو میری
    تم ہی تو چاہت ہو میری
    تم ہی میرا ارمان ہو
    تکتا ہوں میں ہر پل جسے
    تم ہی تو وہ تصویر ہو
    تم ہی میرے تقدیر ہو
    تم ہی ستارہ ہو میرا
    تم ہی نظارا ہو میرا
    یوں دھیان میں میرے ہو تم
    جیسے مجھے گھیرے ہو تم
    پورب میں تم پچھم میں تم
    اتر میں تم، دکن میں
    سارے میرے جیون میں تم
    ہر پل میں تم، ہر چھِن میں تم
    میرے لیے رستہ بھی تم
    میرے لیے منزل بھی تم
    میرے ساغر بھی تم
    میرے لیے ساحل بھی تم
    میں دیکھتا بس تم کو ہوں
    میں سوچتا بس تم کو ہوں
    میں جانتا بس تم کو ہوں
    میں مانتا بس تم کو ہوں
    تم ہی میرے پہچان ہو
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    دیوی ہو تم میرے لیے
    میرے لیے بھگوان ہو

    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو

    کیسے بتاؤں




  14. The Following User Says Thank You to youngheart For This Useful Post:

    Khushi25 (14-03-2017)

  15. #58
    youngheart's Avatar
    youngheart is offline Premium Member
    Join Date
    May 2015
    Posts
    1,818
    Thanks
    3,744
    Thanked 5,838 Times in 1,716 Posts
    Time Online
    1 Month 1 Week 3 Days 17 Hours 13 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    49 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    1448

    Default

    میرے ہمسفر، تجھے کیا خبر
    یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کےکھیل سا
    اسے دیکھتے، اسے جھیلتے
    میری آنکھ گرد سے اٹ گئی
    میرے خواب ریت میں کھو گئے
    میرے ہاتھ برف سے ہو گئے
    میرے بے خبر، تیرے نام پر
    وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر
    وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر
    وہ نہیں رہے
    وہ نہیں‌رہے کہ جو ایک ربط تھا درمیاں
    وہ بکھر گیا
    وہ ہوا چلی
    کہ جو برگ تھے سرِ شاخِ جاں، وہ گرا دیئے
    وہ جو حرف درج تھے ریت پر، وہ اڑا دیئے
    وہ جو راستوں کا یقین تھے
    وہ جو منزلوں کے امین تھے
    وہ نشانِ پا بھی مٹا دیئے
    میرے ہمسفر، ہے وہی سفر
    مگر ایک موڑ کے فرق سے
    تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
    وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
    کئی موسموں میں بدل گیا
    اسے ناپتے، اسے کاٹتے
    میرا سارا وقت نکل گیا
    تو میرے سفر کا شریک ہے
    میں تیرے سفر کا شریک ہوں
    پر جو درمیاں سے نکل گیا
    اسی فاصلے کے شمار میں
    اسی بے یقیں سے غبار میں
    اسی راہ گزر کے حصار میں
    تیرا راستہ کوئی اور ہے
    میرا راستہ کوئی اور ہے

Page 6 of 6 FirstFirst ... 23456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •