Results 1 to 2 of 2

Thread: چوہا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2016
    Location
    All Pakistani Forums
    Age
    23
    Posts
    3,051
    Rep Power
    765

    Wink چوہا

    سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا!
    پروفیسر نے ایک چوہے کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا اور دوسری طرف چوہیا رکھ دی،
    چوہا فوراً کیک کی طرف لپکا،
    پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا بریڈ کی طرف لپکا، مختلف کھانے بدل بدل کر دیکھے مگر چوہا ہر دفعہ کھانے کی ہی طرف بھاگا-
    پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا، بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے-
    ""سر ایک دفعہ چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی ہو-""
    کلاس روم کے آخری بنچ سے آواز آئی😁😀😂😃

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Posts
    86
    Rep Power
    15

    Default

    Waqai us ki BV thi.isi liye wo us ki taraf nae ja rha tha

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •