Page 2 of 26 FirstFirst 12345612 ... LastLast
Results 11 to 20 of 255

Thread: (محبت فاتح عالم( مکمل کہانی

  1. #11
    Join Date
    Oct 2014
    Age
    40
    Posts
    38
    Rep Power
    7

    Default

    ہمممم ذبردست ہے انتظار رہے گا اس کہانی کی اگلی آپڈیٹس کا اور اس کو مکمل ہوے دیکھنے کا
    بہت خوب

  2. #12
    Join Date
    May 2009
    Location
    PUNJAB
    Posts
    3,984
    Rep Power
    2752

    Default


    کہانی کا ابتدائی حصہ جذبات اور ٹھکرائے جانے کے تاثرات سے لبریز تھا۔
    کہانی کا دوسرا حصہ یعنی کہ حال کا حصہ بھی ایک اچھی کہانی کا اعلان کر رہا ہے۔
    امید کرتا ہوں کہ یہ بھی فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔الفاظ کا چناؤ اور کہانی کا پلاٹ بہت متناسب تھا۔ مکالمات بھی اچھے اور سلجھے ہوئے تھے۔ ایک اچھی گفتگو اور اچھے الفاظ کا چناؤ بھی کہانی کے لکھاری کے پس منظر کی عکاسی کرتا ہے۔
    آپ کا رجحان رومانوی ہے اور یہ کہانی میں جھلکتا ہے۔ کہانی میں آپ اونچے طبقے اور طاقتور پس منظر کو پیش کرتی ہیں جو کہ تمام کہانیوں میں یکساں ہے۔یہ پس منظر کہانی کے کرداروں اور ان کے باطنی حسن میں بھی نمایاں ہوتا ہے۔
    زبردست ایسے ہی فورم میں اپنی کاوشیں ہم سے بانٹتی رہیے۔

  3. #13
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1847

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post

    ہیلو ہیلو ہیلو
    میرے سب پیارے پڑھنے والوں
    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی اپنی جگہ سب خوش ہوں گے
    نئے سال کی مبارکباد تو پہلے ہی دے چکی ہوں
    مگر پھر سے کہہ رہی ہوں
    تو جناب آپ سب کو دس دن لیٹ نیا سال مبارک ہو
    تو جناب اب بات آتی ہے کہانی کی
    وہ کیا ہے ناں۔۔۔۔ میں چھوٹی کہانی لکھ نہیں سکتی
    سچ بری طرح فیل ہو گئی ہوں
    اس لیے اب یہ خیال تو دل سے نکال دیا ۔۔۔۔ اس کہانی کا
    یہ آئیڈیا بہت پہلے میرے دماغ میں آیا تھااور
    اب سوچا کہ اس پر کچھ لکھ ہی ڈالوں
    اب پتہ نہیں آپ سب کو یہ کہانی اچھی لگتی ہے یا نہیں
    یہ تو اب آپ کے کمنٹس مجھے بتائیں گے
    میں تو بس جو دل میں آتا ہے لکھ دیتی ہوں
    اور کوئی میری کاوش پسند کرتا ہے اور کسی کو میری کاوش بالکل پسند نہیں آتی
    خیر پسند اپنی اپنی
    ایک چھوٹی سی ۔۔۔۔ سچ بالکل چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
    نہیں نہیں بڑی نہیں۔۔۔۔ چھوٹی سی
    پلیز پڑھ کر مجھ غریب کو اپنی انتہائی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا
    اور کم از کم تھینکس کا ہی بٹن دبا دیجیے گا
    ہے ناں بالکل ۔۔۔۔ چھوٹی سی ریکویسٹ

    یہ لیں جی
    دبا دیا ہم نے
    تھینکس کا بٹن

  4. #14
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by faisal141 View Post

    کہانی کا ابتدائی حصہ جذبات اور ٹھکرائے جانے کے تاثرات سے لبریز تھا۔
    کہانی کا دوسرا حصہ یعنی کہ حال کا حصہ بھی ایک اچھی کہانی کا اعلان کر رہا ہے۔
    امید کرتا ہوں کہ یہ بھی فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔الفاظ کا چناؤ اور کہانی کا پلاٹ بہت متناسب تھا۔ مکالمات بھی اچھے اور سلجھے ہوئے تھے۔ ایک اچھی گفتگو اور اچھے الفاظ کا چناؤ بھی کہانی کے لکھاری کے پس منظر کی عکاسی کرتا ہے۔
    آپ کا رجحان رومانوی ہے اور یہ کہانی میں جھلکتا ہے۔ کہانی میں آپ اونچے طبقے اور طاقتور پس منظر کو پیش کرتی ہیں جو کہ تمام کہانیوں میں یکساں ہے۔یہ پس منظر کہانی کے کرداروں اور ان کے باطنی حسن میں بھی نمایاں ہوتا ہے۔
    زبردست ایسے ہی فورم میں اپنی کاوشیں ہم سے بانٹتی رہیے۔

    اوہ مائی گاڈ
    کیا میری آنکھیں صحیح دیکھ رہی ہیں
    مجھے تو یقین نہیں آرہا ہے
    اُف کیا یہ واقعی آپ کے فیصل جی آپ کے کمنٹس تھے
    اُف آج تو خوشی کے مارے ایسا لگ رہا ہے
    کہ میں اوپر اور آسمان نیچے
    بہت بہت شکریہ محترم اپنے اتنے قیمتی وقت اور اتنی مصروفیت میں بھی آپ نے
    میری کہانی پر اپنے کمنٹس دیے۔۔۔۔
    مجھے تو آنکھوں پر یقین نہیں ہو رہا
    اب تو آگے کے حصوں پر اور بھی محنت کرنی پڑے گی
    شکریہ ۔۔۔ کرم ۔۔۔ نوازش
    میں کوشش کروں گی کہ آپ مجھے مزید کمنٹس دیں
    کوشش میں ضرور کروں گی اور اچھا لکھنے کی
    میری کہانیوں میں اونچے طبقے کا جو تاثر آپ کو ملتا ہے وہ شاید اس لیے کہ میرا تعلق ایسے ہی طبقے سے ہے
    اس لیے اس سرکل سے باہر کی مجھے اتنی نالج نہیں ہے
    اس لیے معذرت کر رہی ہوں۔۔۔۔ جس کا پتہ نہیں اس پر لکھنے کا رسک نہیں لے سکتی
    کہ کسی کی دل آزاری اچھی بات تو نہیں
    خیر آپ کا بہت بہت شکریہ

  5. #15
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post

    یہ لیں جی
    دبا دیا ہم نے
    تھینکس کا بٹن
    بہت غلط بات ہے
    بغیر کہانی پڑھے آپ نے تھینکس کا بٹن دبا دیا
    ہم نہیں قبول کر رہے یہ تھینکس
    اپنے پاس رکھیں
    اور یہ چیکنگ چھوڑ کر راجاؤں کے رعب و دبدبے کے ساتھ کہانی پڑھیں اور پھر کسی وزیر سے کہہ کر تھینکس کا بٹن دبوائیں ( اب راجہ خود تو یہ کام
    کرتے اچھے نہیں لگیں گے ناں
    مگر ہاں کمنٹس خود لکھئے گا
    مزے والے کمنٹس

  6. #16
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1847

    Default

    بہترین ہی نہیں بلکہ بہت ہی بہترین

    کہانی کی شروعات ہی اس ڈھنگ سے ہوئی کہ

    پڑھتے ہی کھڑا ہوگیا

    ارررےےےے اررے وہ نہیں جو آپ سمجھ رہی ہیں۔۔

    میرا مطلب ہے کہ پڑھتے ہی میں اپنی سیٹ سے کھڑا ہوگیا۔

    بعد میں خیال آیا کہ آپ تو یہاں موجود نہیں تو پھر
    کھڑے ہو کے داد و تحسین کسے دینا
    اس لیے دوبارہ بیٹھ گئے اور کہانی دوبارہ سے پڑھنا شروع کی۔

    ایک ایک حرف میں اتنی چاشنی اور لذت بھری ہوئی تھی جس کی کم از کم آپ سے تو امید نہ تھی

    جارحانہ فورپلے سے شروع ہونے والی اس کہانی کا انجام کیا ہوگا؟

    کیا ہر اپڈیٹ میں اسی طرح جارحانہ انداز دیکھنے کو ملے گا؟

    بہرحال جو بھی ہو۔ ابھی تو شروعات ہے

    شروعات ہی اتنی دھماکے دار ہے تو آگے پتہ نہیں کیا کیا ہوگا؟

    لیکن سچی بات ہے۔۔۔ ایک آپ کی پہلی کہانی پڑھ کے جتنا مزہ آیا تھا اُس سے کہیں زیادہ مزہ آپ کی یہ کہانی پڑھ کے آیا ہے۔

    لکھتی رہیے۔ اور انٹرٹین کرتی رہیے۔

  7. #17
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    In Pussies
    Posts
    2,358
    Rep Power
    1847

    Default

    ویسے خوشی بے بی

    آپس کی بات ہے
    مجھے آپ کی کہانی پڑھ کے ایک گانا بڑی شدت سے یاد آرہا ہے

    پتہ نہں فٹ بیٹھتا بھی کہ نہیں
    بہرحال سنا دیتے ہیں

    تو عرض کیا ہے کہ

    تُو چیز بڑی ہے مست مست
    تُو چیز بڑی ہے مست

    نہیں تجھ کو کوئی ہوش، ہوش
    اُس پر یوون کا جوش،جوش

    نہیں تیرا، نہیں تیرا کوئی دوش،، دوش
    بدنام ہے تُو بد مست مست

    تُو چیز بڑی ہے مست مست
    تُو چیز بڑی ہے مست

  8. #18
    Join Date
    Jan 2012
    Posts
    79
    Rep Power
    14

    Default

    Khushi G bohot he shandar kahani start ki hai ap ne.maza aa gya parh k.aisy he likhti rahain ap.suspence se bharpoor sex.bohot acha combination hai.

  9. #19
    Join Date
    Sep 2012
    Posts
    59
    Rep Power
    11

    Default

    کہانی بہت اچھی لگ رہی ہے ، امید ہے سٹوری باقائدہ اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی. شکریہ

  10. #20
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by lund4phuddies View Post
    ویسے خوشی بے بی

    آپس کی بات ہے
    مجھے آپ کی کہانی پڑھ کے ایک گانا بڑی شدت سے یاد آرہا ہے

    پتہ نہں فٹ بیٹھتا بھی کہ نہیں
    بہرحال سنا دیتے ہیں

    تو عرض کیا ہے کہ

    تُو چیز بڑی ہے مست مست
    تُو چیز بڑی ہے مست

    نہیں تجھ کو کوئی ہوش، ہوش
    اُس پر یوون کا جوش،جوش

    نہیں تیرا، نہیں تیرا کوئی دوش،، دوش
    بدنام ہے تُو بد مست مست

    تُو چیز بڑی ہے مست مست
    تُو چیز بڑی ہے مست


    مجھے اس مووی کا یہ گانا سب سے زہر لگتا ہے
    کاش آپ وہ گانا مجھے ڈیڈیکیٹ کرتے
    صبح سے لے کر شام تک۔۔۔۔۔ شام سے لے کر رات تک
    رات سے لے کر صبح تک۔۔۔۔۔ صبح سے پھر شام تک
    مجھے پیار کرو۔۔۔۔ او مجھے پیار کرو
    آئی جسٹ لو دِس سونگ
    کتنا رومینس اور چاشنی بھرا سونگ ہے
    کتنی سوبرانہ اور معصومانہ خواہش ہے
    ہے ناں

Page 2 of 26 FirstFirst 12345612 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •