Page 2 of 11 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 11 to 20 of 106

Thread: اور پیار ہو گیا

  1. #11
    Join Date
    Dec 2015
    Age
    22
    Posts
    17
    Rep Power
    4

    Default

    لڑو نا اپڈیہ کرو

  2. #12
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by bilger View Post
    aap dil choota na kro waisay to aap ka name khushi hai is liay khushi ko udaasi achi nai lagti so be smile n cheer up
    شکریہ میری اتنی دل جوئی کرنے کا
    بس آپ جیسے اچھے لوگ ہیں
    جن کی وجہ سے مجھے کچھ تسلی ہو جاتی ہے
    ورنہ ورنہ ورنہ
    بس نہ پوچھیں
    میرا دل بہت اداس ہے

  3. #13
    Join Date
    May 2009
    Location
    PUNJAB
    Posts
    3,984
    Rep Power
    2752

    Default

    میں فورم کی تمام کہانیاں ضرور پڑھتا ہوں اور اکثر تو اگر کسی دوسرے موڈریٹر نے اپروو نہ کی ہو یا ایڈٹ نہ کی تو میں ہی اپروو یا ایڈٹ کر دیتا ہوں۔ اس طرح سبھی کہانیاں پڑھ لیتا ہوں۔
    ہوتا اکثر یہ ہے کہ کہانی یا تو پڑھنے ہی اتنا وقت صرف ہوا ہوتا ہے کہ کمنٹ میں بعد کے لیے ادھار چھوڑ دیتا ہوں یا کئی دفعہ میں مکمل ہونے یا کسی ایک سمت اختیار کرنے کا منتظر ہوتا ہوں کہ وہ ہو جائے تو اپنی رائے دوں۔
    فی زمانہ کہانیاں بہت ہیں مگر مکمل کم ہیں تو میں کچھ وقت دیتا ہوں کہ لکھاری ذرا تکمیل تک جائے تو کوئی رائے دوں۔

  4. #14
    Join Date
    Mar 2014
    Location
    Salalah,Oman
    Posts
    359
    Rep Power
    40

    Default

    اگر تو آپ نے صرف عاصم بھائی کے لیے کہانی لکھنی ہے تو پھر آپ ان کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں
    یہاں پر سیاپا ڈالنے کا کیا فائدہ ہے
    ویسے آپ کی تحریروں کے چاہنے والے اور بھی بہت ہیں فورم پر
    امید کرتے ہیں کہ امریکہ جانے سے پہلے کہانی کے درشن کروا دیں گی

  5. #15
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    235
    Rep Power
    31

    Default

    khushi ji
    hum bhi pary hain rahon me

    mana k khas nhi ap k liye mgr ye tu sochye k ap ki new story k muntzir hain
    plz aur na tarsaiye aur jaldi se story uplod kr den

  6. #16
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    235
    Rep Power
    31

    Default

    Quote Originally Posted by maani_286 View Post
    اگر تو آپ نے صرف عاصم بھائی کے لیے کہانی لکھنی ہے تو پھر آپ ان کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں
    یہاں پر سیاپا ڈالنے کا کیا فائدہ ہے
    ویسے آپ کی تحریروں کے چاہنے والے اور بھی بہت ہیں فورم پر
    امید کرتے ہیں کہ امریکہ جانے سے پہلے کہانی کے درشن کروا دیں گی

  7. #17

    ارے آپ نے ایسا کیوں سوچا
    میرے لیے میرے سب ریڈرز کی رائے اہم ہے
    میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں
    اور مانی جی آپ کی تو بہت
    آپ کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے
    اور جہاں تک عاصم جی کی بات ہے
    میں ان پر دباو ڈال رہی تھی
    سمجھا کریں ناں
    وہ باقی سب کی کہانیوں پر رائے دیتے ہیں تو میری پر کیوں نہی
    میرے لیے سب برابر ہیں
    اور آپ تو بہت اچھے ہیں اور آپ کی رائے مجبے بہت پسند ہے
    میں کوشش کر کے آج کہانی پوسٹ کر دوں گی
    پلیز مجھ سے ناراض نہ ہوئیے گا

    پلیز پلیز🙏🙏🙏🙏

  8. #18
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by faisal141 View Post

    میں فورم کی تمام کہانیاں ضرور پڑھتا ہوں اور اکثر تو اگر کسی دوسرے موڈریٹر نے اپروو نہ کی ہو یا ایڈٹ نہ کی تو میں ہی اپروو یا ایڈٹ کر دیتا ہوں۔ اس طرح سبھی کہانیاں پڑھ لیتا ہوں۔
    ہوتا اکثر یہ ہے کہ کہانی یا تو پڑھنے ہی اتنا وقت صرف ہوا ہوتا ہے کہ کمنٹ میں بعد کے لیے ادھار چھوڑ دیتا ہوں یا کئی دفعہ میں مکمل ہونے یا کسی ایک سمت اختیار کرنے کا منتظر ہوتا ہوں کہ وہ ہو جائے تو اپنی رائے دوں۔
    فی زمانہ کہانیاں بہت ہیں مگر مکمل کم ہیں تو میں کچھ وقت دیتا ہوں کہ لکھاری ذرا تکمیل تک جائے تو کوئی رائے دوں۔

    شکر ہے آپ کچھ بولے تو
    میری تین کہانیاں مکمل ہیں
    کیا آپ نے ان پر اپنی رائے دی
    نہیں بالکل نہیں
    مجبے کیسے پتہ چلے گا کہ میں لکھنے میں کیسی جا رہی ہوں
    اب مجبے آپ کی رائے پڑھنی ہے
    چاہے بری ہو یا اچھی
    میں نے روز اپ ڈیٹ دے کر کہانی مکمل کی ہیں
    مگر آپ نے نہیں پڑھی
    پلیز اب تو پڑھ کر رائے دے دیں

  9. #19
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by teno ki? View Post
    khushi ji
    hum bhi pary hain rahon me

    mana k khas nhi ap k liye mgr ye tu sochye k ap ki new story k muntzir hain
    plz aur na tarsaiye aur jaldi se story uplod kr den
    ارے راہوں میں نہیں
    آپ تو میرے سر آنکھوں پر موجود ہیں
    آپ کی دل بڑھانے والی رائے مجبے اور لکھنے کا حوصلہ دیتی ہے
    میں آپ جیسے پڑھنے والوں کے لیے کہانی آج پوسٹ کر دوں گی
    کب اپروو ہوگی پتہ نہیں

  10. #20
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by Mehboob.shah View Post
    لڑو نا اپڈیہ کرو
    ذرا ایک دفعہ اور پڑھ لوں پھر پوسٹ کروں گی

Page 2 of 11 FirstFirst 123456 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •