Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 21 to 30 of 47

Thread: Movie Suggest karain

  1. #21
    Join Date
    May 2016
    Location
    *****abad
    Age
    24
    Posts
    91
    Rep Power
    12

    Default

    aesy he subha subha drilling krty huye ik movie series yad aa gyi hy socha share kr dun ap sub sy....ho sakta hy ap main sy kise ny dekhi hun pehly ki per jinho ny nhi dekhi unky liye samjh lain new year ka chota sa gift hy meri trf sy....
    the expendable
    the expendable 2
    the expendable 3
    this movie series is full suspense and mighty action with story........zrur dekhen pasnd na aain to pesy wapis :-D

  2. #22
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    punjab
    Posts
    438
    Rep Power
    50

    Default



    آج میں جو مووی سجسٹ کرونگا وہ ھے
    Love Game
    اس میں ایک لڑکی اور اسکا بواۓفرینڈ ایک میاں بیوی کو پھنسانے کی شرط لگاتے ھیں. لڑکی شوھر کو اور لڑکا بیوی کو پھر سٹوری بہت آگے جاتی ھے جو آپ خود دیکھ سکتے ھو







  3. #23
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Posts
    616
    Rep Power
    1512

    Default


  4. #24
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,203
    Rep Power
    1429

    Default

    Quote Originally Posted by Ia222 View Post


    آج میں جو مووی سجسٹ کرونگا وہ ھے
    Love Game
    اس میں ایک لڑکی اور اسکا بواۓفرینڈ ایک میاں بیوی کو پھنسانے کی شرط لگاتے ھیں. لڑکی شوھر کو اور لڑکا بیوی کو پھر سٹوری بہت آگے جاتی ھے جو آپ خود دیکھ سکتے ھو






    ye Indian movie bohat achi hai, sex scenes se bharpoor hai...

  5. #25
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    386
    Rep Power
    711

    Default

    شکریہ دانش چوہدری، یہ ایک اچھا تھریڈ ہے لیکن اسے بھول نہ جانا اور گاہے بگاہے اس کو اپڈیٹ کرتے رہنا۔ تا کہ موویز دیکھنے کے شوقین ممبران کو اچھی اچھی فلموں کے بارے میں پتہ چلتا رہے اور فارغ وقت میں وہ انہیں دیکھ سکیں۔
    میں جو مووی آج بتانے جا رہا ہوں وہ ایک ماں اور اس کے بیٹے کے درمیان بے انتہا پیار کی کہانی ہے جو ایک چھوٹے سے کمرے میں قید ہوتے ہیں۔ بچے کے لئے تو وہ کمرہ ہی اس کی کل کائنات تھا کیونکہ وہ وہیں پیدا ہوتا ہے۔ پھر ایک منصوبے کے تحت وہ دونوں اس کمرے سے نکلنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ بہت ہی جذبات سے بھرپور انتہائی خوبصورتی سے فلمائی ہوئی مووی ہے۔



  6. #26
    Join Date
    Aug 2015
    Age
    31
    Posts
    25
    Rep Power
    106

    Default

    Guys dreamers movie dekho if u like incest

  7. #27
    Join Date
    May 2012
    Posts
    610
    Rep Power
    175

    Default

    Disturbia Aik Bohot Hi Achi Aur Suspense Se Bharpoor Movie Hai, Aik Troubled Ladky Ko Ghar Mein Bandh Ke Rakha Jata Hai Police Ki Taraf Se Aur Woh Durbeen Se Edher Udhar Ka Nazara Kar Ke Time Guzarta Hai, Aik Din Woh Kuch Ajeeb Dekhta Hai Par Woh Kuch Kar Nahi Paata Par Chahta Hai Ke Woh Kuch Kary Isi Koshish Pe Bani Hai Yeh Movie.

    https://*******/images/iV7LWR

    https://*******/images/JV8VMd

    https://*******/images/jx9B0B
    If U Stand For A Reason,Be Prepared To Stand Alone Like A Tree.
    If U Fall On The Ground,Fall As A Seed That Grows Back To Fight Again.

  8. #28
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    میرے خیال سے جو مووی میں بتانے جا رہا ہوں وہ سب نے ہی دیکھی ہوگی
    میری لائف کی موسٹ فیورٹ مووی ہے
    جن دوستوں نے دیکھی ہے وہ بھی دیکھیں اور جن دوستوں نے نہیں دیکھی وہ تو لازمی دیکھیں
    تو مووی ہے
    دل والے دُلہنیا لے جائیں گے









  9. #29
    Join Date
    Apr 2015
    Location
    London
    Posts
    818
    Rep Power
    662

    Default

    Quote Originally Posted by asiminf View Post
    میرے خیال سے جو مووی میں بتانے جا رہا ہوں وہ سب نے ہی دیکھی ہوگی
    میری لائف کی موسٹ فیورٹ مووی ہے
    جن دوستوں نے دیکھی ہے وہ بھی دیکھیں اور جن دوستوں نے نہیں دیکھی وہ تو لازمی دیکھیں
    تو مووی ہے
    دل والے دُلہنیا لے جائیں گے








    زبردست عاصم جی
    یہ میری لائف کی گنی چنی موویز میں سے ایک بالی ووڈ مووی ہے
    اس کا گانا ۔۔۔۔ میرے خوابوں جو آئے
    نا جانے میرے دل کو کیا ہو گیا
    اور رک جا او دل دیوانے۔۔۔۔ پوچھوں تو میں ذرا
    مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
    اووآل کہانی بھی اچھی ہے۔۔۔۔ اور اداکاروں کی پرفارمنس بھی بیسٹ ہے
    بہت اچھی شئیر نگ ہے

  10. #30
    Join Date
    May 2009
    Location
    LAHORE
    Posts
    5,439
    Rep Power
    2651

    Default

    Quote Originally Posted by Khushi25 View Post
    زبردست عاصم جی
    یہ میری لائف کی گنی چنی موویز میں سے ایک بالی ووڈ مووی ہے
    اس کا گانا ۔۔۔۔ میرے خوابوں جو آئے
    نا جانے میرے دل کو کیا ہو گیا
    اور رک جا او دل دیوانے۔۔۔۔ پوچھوں تو میں ذرا
    مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
    اووآل کہانی بھی اچھی ہے۔۔۔۔ اور اداکاروں کی پرفارمنس بھی بیسٹ ہے
    بہت اچھی شئیر نگ ہے

    اس مووی کا گانا تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم
    میری لائف کا موسٹ فیورٹ گانا ہے
    اور ہاں واقعی ہیں اس میں تمام اداکاروں کی اداکاری بہت ہی شاندار تھی
    خاص کر امریش پوری اور انوپم کھیر کی

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •