Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 30

Thread: پاکستان 3014 میں

  1. #1
    princesmaham's Avatar
    princesmaham is offline Premium Member
    Join Date
    Oct 2010
    Age
    28
    Posts
    872
    Thanks
    2,597
    Thanked 3,007 Times in 812 Posts
    Time Online
    1 Day 21 Hours 17 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Minute 7 Seconds
    Rep Power
    470

    Default پاکستان 3014 میں



    پاکستان 3014 میں

    امریکہ میں آئی۔بی۔ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان چیٹ

    جوزف : ہیلو مارک ۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟

    مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ ویزہ لینے۔

    جوزف : اچھا واقعی ؟ پھر کیا ہوا ؟ میں نے سنا ہے آجکل انہوں نے بہت سختیاں کردی ہیں ۔

    مارک : ہاں ۔ لیکن میں نے پھر بھی کسی نہ کسی طرح لے ہی لیا۔

    جوزف: بہت اچھے یار۔ مبارک ہو۔ یہ بتاؤ کہ ویزہ پراسیس میں کتنا وقت لگا ؟

    مارک : بس کچھ مت پوچھو یار۔ تقریباً مہینہ بھر لگ گیا۔ پہلی بار جب میں پاکستان ایمبیسی گیا تھا تو صبح 4:30 پر وہاں پہنچا۔ پھر بھی مجھ سےپہلے 10 لوگ کھڑے تھے۔ لمبی قطار۔ اور ہاں مجھ سے کچھ آگے بل گیٹ بھی اپنا پاسپورٹ اور بنک سٹیٹمنٹ ہاتھ میں لیا لائن میں کھڑا تھا۔

    جوزف : اچھا۔ بل گیٹ کو ویزہ مل گیا ۔

    مارک : نہیں۔ انہوں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ بل گیٹ پاکستان جانے کے بعد وہاں سلپ ہوجائے گا اور امریکہ واپس نہیں آئے گا۔

    جوزف : یار ۔ پاکستانی ایمبیسی کو ایسا نہیں کرنا چاہیئے۔ اسلام آباد میں ہماری امریکن ایمبیسی تو پاکستانیوں کو ایک گھنٹے میں ویزہ دے دیتی ہے۔ پھر یہ کیوں ایسا کرتے ہیں ؟

    مارک : ارے یار ۔ تمھیں تو پتہ ہے پاکستان اس وقت دنیا کی سپر پاور ہے۔ اسکا ویزہ لینا گویا مریخ کا ویزہ لینے کے برابر ہے۔ اور پھر قصور ہمارا امریکیوں کا بھی ہے۔ ہم بھی وہاں وزٹ ویزہ پر جاکر واپس نہیں آتے نا۔

    جوزف : اچھا یہ بتاؤ ۔ تمھیں ویزہ کیسے مل گیا ؟

    مارک : میں نے وہاں کی مشہور فرم 'پھالیہ شوگر ملز لمٹیڈ' سے بزنس وزٹ کا انویٹیشن منگوایا تھا۔ بس اسی بنیاد پر کام بن گیا۔

    جوزف : ایک بار پھر مبارک ہو۔ یہ بتاؤ کب جا رہے ہو پاکستان ؟

    مارک : جیسے ہی ٹکٹ ملا۔ دراصل میں نے دنیا کی مشہور ترین اور اعلی کلاس کی ائیر لائن میں ٹکٹ کے لیے درخواست دی ہے۔ اگر ٹکٹ مل گیا تو میرا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا ۔۔۔ میرا بچپن سے خواب تھا کہ کسی دن پاکستان انٹرنیشنل ایر لائنز میں سفر کر سکوں۔
    جوزف : پاکستان میں کتنا عرصہ رکو گے ؟

    مارک : کتنا عرصہ ؟ کیا مطلب ؟ مجھے کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے جو پاکستان چھوڑ کر واپس امریکہ آنے کی سوچوں گا۔ حقیقت یہ ہے کہ میں نے انٹرنیٹ پر چیٹ کے ذریعے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے مضافات میں ایک صحت افزا مقام 'کامونکی' کی ایک لڑکی سیٹ کر لی ہے۔ میں اس سے شادی کرکے گرین پاسپورٹ اپلائی کردوں گا اور وہیں سیٹ ہوجاؤں گا۔

    جوزف : یار تم بہت خوش قسمت ہو۔ لیکن تمھارے ماں باپ کا کیا ہوگا۔

    مارک : پاکستانی گرین پاسپورٹ مل جانے کے بعد میں ماما-پاپا کو بھی وہیں بلا لوں گا۔
    جوزف : کس شہر میں رہنا پسند کرو گے ؟

    مارک : کامونکی والی لڑکی نے مجھے کہا ہے کہ پنجاب سٹیٹ صحت و صفائی کے اعلی معیار کی وجہ سے ویسے تو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ لیکن ہم کراچی سیٹل ہوں گے۔ وہاں آپرچیونٹیز بہت ہیں۔ پتہ ہے نا ؟ کراچی اس وقت دنیا میں ٹریڈ اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اول نمبر کا شہر ہے۔ اور وہاں کا 660 منزلہ حبیب بنک پلازہ دیکھنا بھی میری زندگی کی بہت بڑی خواہش ہے۔ سنا ہے اسکی اوپرکی 200 منزلیں بادلوںمیں ڈھکی رہتی ہیں۔ واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ و واٹ آ ڈریم یار۔

    جوزف : اچھا یہ بتاؤ اپنے ساتھ کتنے ڈالرز لے کر جاؤ گے ؟

    مارک : ڈالرز ؟ وہاں کون پوچھتا ہے۔ تمھیں پتہ ہے ایک پاک روپے کے مقابلے میں آجکل 210 ڈالرز بنتے ہیں۔ یعنی میری اگر وہاں 10 ہزار پاکستانی بھی تنخواہ نکل آئی تو امریکہ میں چند مہینوں میں لاکھوں پتی بن جاؤں گا۔

    جوزف : میں نے سنا ہے پاکستان کا لائف سٹینڈرڈ بہت اعلی ہے۔

    مارک: ہاں ۔ ایسے ہی ہے ۔۔۔ وہاں پر لگژری کار بی ایم ڈبلیو 25 ہزار پاک روپے میں ،جبکہ مرسڈیز 32 ہزار میں مل جاتی ہے ۔ لیکن میں تو سوزوکی یا چنگچی لوں گا۔۔ خالصتاً پاکستانی میڈ آٹوز ہیں۔ کچھ مہنگی ہیں لیکن بہت اعلی کلاس کی ہیں۔
    البتہ کراچی میں فلیٹ بہت مہنگے ہیں۔ اور کوئی بھی بلڈنگ 100 فلور سے کم تو ہے ہی نہیں۔ انسان ہر وقت خود کو فضاؤں میں اڑتا محسوس کرتا ہے۔

    جوزف : اچھا یہ بتاؤ کہ وہاں کام کیا کرو گے۔

    مارک : میں نے معلومات کی ہیں۔ وہاں پر آئی-ٹی میں بہت سکوپ ہے۔ لیکن تم تو جانتے ہو وہ ہمارے ملک کے تعلیمی معیار کو اپنے برابر نہیں سمجھتے اس لیے مجھے شروع میں وہاں کسی کسان کے ' گدھے' وغیرہ نہلانے پڑیں گے۔ یا پھر ہوسکتا ہے کسی مشہور پارک کے دروازے پر 'جوتے پالش ' کا کھوکھا ہی کھول لوں۔ کچھ نہ ہوا تو ٹیکسی کا لائسنس کرلوں گا۔ امریکہ سے تو پھر بھی کئی گنا بہتر کما لوں گا۔ اورہاں اگر میں وہاں کا گرین پاسپورٹ ہولڈر ہوگیا تو پھر ساری زندگی حکومت مجھے بےروزگاری الاؤنس اور میڈیکل سہولیات فری فراہم کرے گی۔ اور گرین پاسپورٹ کی بنا پر مجھے دنیا کے 80 فیصد ممالک میں بغیر ویزے کے وزٹ کرنے کی سہولت مل جائے گی۔

    جوزف : بہت خوب ۔ یہ بتاؤ ۔ تمھیں انکی زبان کیسے آئے گی ؟

    مارک : اوہ بھائی ۔ میں پچھلے 10 سال سے اردو لینگوئج سیکھ رہا ہوں۔ کالج میں آپشنل سبجیکٹ بھی اردو ہی لیا تھا۔ اور ہاں میں نے
    TOUFL
    پاس کر لیا ہے اے گریڈ میں۔
    جوزف: یہ کیا ہے ؟
    مارک : Test Of Urdu as a Foreign Language

    جوزف : تم بہت خوش قسمت ہو یار۔ کاش میں تمھاری جگہ ہوتا۔
    سنا ہے وہاں پر ٹرین سسٹم بہت اچھا ہے۔

    مارک : ہاں ۔ کراچی سے لاہور اور وہاں سے پشاور اور کوئٹہ کے لیے دنیا کی تیز ترین اور آرام دہ ترین ٹرین 'تیز گام' چلتی ہے۔ اس میں سفر کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔ اور لاہور میں ہی دنیا کا مشہور فلم سٹوڈیو لالی وڈ بھی ہے۔ جہاں پر میں دنیا کے عظیم اداکاروں سلطان راہی ، شفقت چیمہ اور ریما کے مجسمے دیکھوں گا۔ سنا ہے آجکل انکے بچے بھی فلم انڈسٹری میں ہیں۔
    اور راولپنڈی میں دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل 'راول ڈیم' بھی ہے۔ اس میں بوٹنگ کرنا بھی مجھے ہمیشہ سے ہی خواب لگتا ہے۔ لیکن اب یہ خواب بھی حقیقت بن جائے گا۔
    جوزف : سنا ہے ہمارا صدر اگلے مہینہ امداد لینے پاکستان بھی جائے گا ؟

    مارک : ہاں۔ ایسا ہی ہے۔ اور قرضے بھی ری شیڈول کروانے ہیں۔ پچھلے دنوں پاکستان کے محکمہ نسواریات کا منسٹر پختون خان ، وہائٹ ہاؤس آیا تھا تو 10 لاکھ روپے کا ڈونیشن تو صرف یہاں چلنے والے ایک منشیات کے ادارے کو دے گیا تھا۔ تاکہ ہماری نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ منشیات باآسانی مہیا ہوسکیں۔

    جوزف : اچھا تمھیں یاد ہے ہمارا پرائمری سکول کا کلاس فیلو 'پیٹر' ۔ وہ بھی تو کہیں پاکستان میں سیٹ ہے۔

    مارک : ہاں۔ وہ کوئٹہ کے قریب ایک وادی ' پوستان' میں سیٹ ہے۔ سنا ہے پوسٹ کے کھیت سے پوست اکٹھی کرنے کا کام ہے اسکا۔ ایک ہی سیزن میں اتنا کما لیتا ہے کہ باقی 6 ماہ بیٹھ کر کھاتا رہتا ہے۔ عیش ہے اسکی تو۔

    جوزف : یار میں بھی پاکستانی ویزہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کچھ انسٹرکشن تو دو ؟
    مارک : پاکستانی ایمبیسی میں ہمیشہ شلوار قمیض پہن کر جانا۔ وہ لوگ اپنے قومی لباس کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اور کوشش کرنا کہ ویزہ کی درخواست انگریزی کی بجائے اردو میں پُر کرنا۔ اس سے بھی اچھا تاثر ملے گا۔
    اور ایمبیسی میں داخل ہوتے ہی '************************************************ علیکم ۔ جناب کیا حال ہے ؟' کہنا مت بھولنا۔
    اس سے پتہ چلے گا کہ آپ کتنے مہذب ہو۔

    جوزف : تھینک یو یار۔
    مارک : تھینک یو نہیں شکریہ ۔ اب میں پاکستانی ویزہ ہولڈر ہوں۔ مجھے شکریہ کہنے میں فخر ہے ۔ خدا حافظ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    کہیے دوستو ! کیسا لگا 3014 کا پاکستان

    _____________________________________________
    GEO MAZAY SAY ...

  2. The Following 18 Users Say Thank You to princesmaham For This Useful Post:

    69sexlover (09-12-2014), abkhan_70 (09-12-2014), adnan2009 (19-05-2015), Aliraza255 (20-05-2015), asd2010 (09-12-2014), asiminf (09-12-2014), faisal141 (09-12-2014), khoobsooratdil (09-12-2014), Lovelymale (30-12-2014), mbilal_1 (19-05-2015), mentor (10-12-2014), mnamwa (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), Silentstranger (09-12-2014), Story-Maker (18-05-2018), sumt_71 (09-12-2014), youngheart (19-05-2015)

  3. #2
    tabassum707's Avatar
    tabassum707 is offline Premium Member
    Join Date
    Mar 2010
    Age
    32
    Posts
    260
    Thanks
    445
    Thanked 380 Times in 161 Posts
    Time Online
    3 Weeks 3 Days 9 Hours 1 Minute 7 Seconds
    Avg. Time Online
    14 Minutes 31 Seconds
    Rep Power
    36

    Default

    very nice dream kb dekha

  4. The Following 7 Users Say Thank You to tabassum707 For This Useful Post:

    69sexlover (09-12-2014), asiminf (09-12-2014), khoobsooratdil (09-12-2014), princesmaham (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), wicked_sin (24-05-2015)

  5. #3
    Join Date
    May 2009
    Location
    PUNJAB
    Posts
    3,979
    Thanks
    9,288
    Thanked 18,897 Times in 2,605 Posts
    Time Online
    2 Weeks 5 Days 15 Hours 59 Minutes 14 Seconds
    Avg. Time Online
    11 Minutes 43 Seconds
    Rep Power
    2752

    Default


    صحیح ہے باس۔
    ویسے کہتے ہیں کہ ہوائی قلعے بنانے میں کوئی قباحت نہیں بس ان کے نیچے بنیادیں رکھ دی جائیں۔


  6. The Following 9 Users Say Thank You to faisal141 For This Useful Post:

    69sexlover (09-12-2014), abkhan_70 (09-12-2014), asiminf (09-12-2014), khoobsooratdil (09-12-2014), princesmaham (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), Silentstranger (09-12-2014), sumt_71 (09-12-2014)

  7. #4
    princesmaham's Avatar
    princesmaham is offline Premium Member
    Join Date
    Oct 2010
    Age
    28
    Posts
    872
    Thanks
    2,597
    Thanked 3,007 Times in 812 Posts
    Time Online
    1 Day 21 Hours 17 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Minute 7 Seconds
    Rep Power
    470

    Default

    Quote Originally Posted by tabassum707 View Post
    very nice dream kb dekha

    یہ خواب تو بشمول میرے تقریباً ہر پاکستانی دیکھتا ہو گا ۔۔۔ بات تو افسوس کی یہ ہے کہ یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آتا۔


    کوئی امید بر نہیں آتی
    کوئی صورت نظر نہیں آتی

    _____________________________________________
    GEO MAZAY SAY ...

  8. The Following 5 Users Say Thank You to princesmaham For This Useful Post:

    69sexlover (09-12-2014), khoobsooratdil (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), sumt_71 (09-12-2014)

  9. #5
    princesmaham's Avatar
    princesmaham is offline Premium Member
    Join Date
    Oct 2010
    Age
    28
    Posts
    872
    Thanks
    2,597
    Thanked 3,007 Times in 812 Posts
    Time Online
    1 Day 21 Hours 17 Minutes 26 Seconds
    Avg. Time Online
    1 Minute 7 Seconds
    Rep Power
    470

    Default

    Quote Originally Posted by faisal141 View Post

    صحیح ہے باس۔
    ویسے کہتے ہیں کہ ہوائی قلعے بنانے میں کوئی قباحت نہیں بس ان کے نیچے بنیادیں رکھ دی جائیں۔


    جی صحیح کہا آپ نے ۔۔۔ مگر افسوس ہم پر کہ ہم بنیادوں میں کرپشن ، انارکی ، عدم برداشت اور شدت پسندی بھر رہے ہیں ۔۔۔ تو ظاہر ہے الٹ تعبیر یہ میسر آئے گی۔۔
    _____________________________________________
    GEO MAZAY SAY ...

  10. The Following 7 Users Say Thank You to princesmaham For This Useful Post:

    69sexlover (09-12-2014), abkhan_70 (09-12-2014), faisal141 (09-12-2014), khoobsooratdil (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), sumt_71 (09-12-2014)

  11. #6
    angelseyes20's Avatar
    angelseyes20 is offline Premium Member
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Posts
    1,640
    Thanks
    2,485
    Thanked 13,644 Times in 1,573 Posts
    Time Online
    2 Weeks 1 Day 18 Hours 9 Minutes 24 Seconds
    Avg. Time Online
    9 Minutes 23 Seconds
    Rep Power
    1712

    Default

    Ham Pakistani Sirf Khuwab hi dekhtay hain. Fantasy say bahir nikalo aur realty main ao aur kam karo.

  12. The Following 3 Users Say Thank You to angelseyes20 For This Useful Post:

    khoobsooratdil (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014)

  13. #7
    Silentstranger's Avatar
    Silentstranger is offline Sex is Life
    Join Date
    Sep 2011
    Age
    29
    Posts
    132
    Thanks
    617
    Thanked 605 Times in 137 Posts
    Time Online
    3 Days 18 Hours 15 Minutes 40 Seconds
    Avg. Time Online
    2 Minutes 14 Seconds
    Rep Power
    232

    Default

    خود لکھا ہے یا کہیں سے کاپی کیا ہے

  14. The Following 3 Users Say Thank You to Silentstranger For This Useful Post:

    khoobsooratdil (09-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014)

  15. #8
    khoobsooratdil's Avatar
    khoobsooratdil is offline Premium Member
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    6,507
    Thanks
    26,365
    Thanked 26,238 Times in 6,370 Posts
    Time Online
    4 Days 22 Hours 12 Minutes 54 Seconds
    Avg. Time Online
    2 Minutes 56 Seconds
    Rep Power
    2747

    Default

    Soch to hamaisha achi or musbat hi rakhni chaheye or kam se kam infiradi koshish to hamaray bas me ha wo hamain kerni chaheye us k baad kisi ko dosh dena chaheye or ager hum khud apnay baray me hi mutmain nahi hain to kisi ko bhi dosh denay ka ikhtiyar nahi hona chaheye.

    End me Khuda se Dua ha k wo is khawab ko haqeeqat ker de
    I don't have time to hate people who hate me,
    because I am too busy loving people who love me.

  16. The Following 4 Users Say Thank You to khoobsooratdil For This Useful Post:

    princesmaham (11-12-2014), sameer04 (10-12-2014), shaikhuu (09-12-2014), Silentstranger (09-12-2014)

  17. #9
    Silentstranger's Avatar
    Silentstranger is offline Sex is Life
    Join Date
    Sep 2011
    Age
    29
    Posts
    132
    Thanks
    617
    Thanked 605 Times in 137 Posts
    Time Online
    3 Days 18 Hours 15 Minutes 40 Seconds
    Avg. Time Online
    2 Minutes 14 Seconds
    Rep Power
    232

    Default

    کے ڈی صاحب یہ سچ ہو بھی جاے ہم اس وقت کہاں ہونگے

  18. The Following 3 Users Say Thank You to Silentstranger For This Useful Post:

    khoobsooratdil (09-12-2014), princesmaham (11-12-2014), sameer04 (10-12-2014)

  19. #10
    jeophirsa's Avatar
    jeophirsa is offline Scorpio
    Join Date
    May 2012
    Location
    Lahore
    Posts
    284
    Thanks
    803
    Thanked 1,634 Times in 289 Posts
    Time Online
    1 Week 5 Days 15 Hours 45 Minutes 36 Seconds
    Avg. Time Online
    7 Minutes 54 Seconds
    Rep Power
    544

    Default

    اعلی اچھی منظر کشی کی ھے

  20. The Following 3 Users Say Thank You to jeophirsa For This Useful Post:

    khoobsooratdil (09-12-2014), princesmaham (11-12-2014), sameer04 (10-12-2014)

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •